پایونیر کا ماسٹر کارڈ کیا ایچ بی ایل اے ٹی ایم پر قابل قبول ہے

بھائیوں آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ اگر کسی بھائ نے پایونیر کا ماسٹر کارڈ ایچ بی ایل اے ٹی ایم پر یوز کیا ہے تو وہ اپنا تجربہ شیئر کریں