پے پال کا اکاؤنٹ لی گلی پاکستان میں کیسے بنائیں اور اس کو پایونیر ماسٹر کارڈ سے کیسے لنک کریں

HAFIZ_KHURRAM1HAFIZ_KHURRAM1 مشاركات : 2Member
بھائیو آپ سب سے پوچھنا ہے کہ پے پال کا اکاؤنٹ پاکستان میں لی گلی کیسے بنایا جائے اور اس کو پایونیر ماسٹر کارڈ سے کیسے لنک کریں اگر کسی بھائی نے ایسا کیا ہے تو وہ مجھے بتائے